Posts

Showing posts with the label homeopathic in emergency

Can shock cause death?

Image
شدید صدمہ یا بہت زیادہ ذہنی دبائو بعض دفعہ انسان کی  موت کا باعث بن سکتا۔  اگر انسان کا دل پہلے سے ہی کمزور ہے اور صدمہ شدید ہے تو فوری طور پر موت واقع ہوسکتی ہے۔ اس کے علاوہ بڑا صدمہ معدہ کی کارکردگی کو بہت برے طریقے سے متاثر کرتا ہے ۔ جس کی وجہ سے انسان کی بھوک ختم ہوجاتی ہے۔ کھانا ہضم نہیں ہوتا اور صحیح علاج نہ ہونے صورت میں چند ماہ میں انسان کی موت واقع ہوسکتی ہے ۔ اس لئے یہ ضروری ہے کہ جس انسان کو صدمہ پہنچے اس کا فوری طور پر علاج شروع کردیں۔ ہومیو پیتھک طریقہ علاج اس کے لئے بہت ذیادہ فائدہ مند ہے۔  ہومیوپیتھک دوا Ignatia amara 1000. اگنیشیا امارہ ایک ہزار طاقت میں اگر استعمال کروائی جائے تو یہ انسان کو صدمہ کی کیفیت سے باہر نکال لیتی ہے۔ دل کو خوش کردیتی ہے۔  اگر کوئی انسان صدمہ سے گزر رہا ہو تو اس کو معمولی نہ سمجھیں اور اس دکھی انسان کو اس دکھ سے نکالنے کی بھر پور کوشش کریں۔ بعض دفعہ ہمدردی کے دو بول انسان کو موت کے منہ سے بچا لیتے ہیں۔ اگر انسان اعصابی طور پر کمزور ہوتو اگنیشیا کے ساتھ kali phos 6x  میں دیں ۔یہ دن میں تین بار استعمال کوائیں ۔ ہہ اعصاب ک...