Can shock cause death?


شدید صدمہ یا بہت زیادہ ذہنی دبائو بعض دفعہ انسان کی
 موت کا باعث بن سکتا۔ 
اگر انسان کا دل پہلے سے ہی کمزور ہے اور صدمہ شدید ہے تو فوری طور پر موت واقع ہوسکتی ہے۔
اس کے علاوہ بڑا صدمہ معدہ کی کارکردگی کو بہت برے طریقے سے متاثر کرتا ہے ۔ جس کی وجہ سے انسان کی بھوک ختم ہوجاتی ہے۔ کھانا ہضم نہیں ہوتا اور صحیح علاج نہ ہونے صورت میں چند ماہ میں انسان کی موت واقع ہوسکتی ہے ۔
اس لئے یہ ضروری ہے کہ جس انسان کو صدمہ پہنچے اس کا فوری طور پر علاج شروع کردیں۔
ہومیو پیتھک طریقہ علاج اس کے لئے بہت ذیادہ فائدہ مند ہے۔ 
ہومیوپیتھک دوا Ignatia amara 1000. اگنیشیا امارہ ایک ہزار طاقت میں اگر استعمال کروائی جائے تو یہ انسان کو صدمہ کی کیفیت سے باہر نکال لیتی ہے۔ دل کو خوش کردیتی ہے۔ 
اگر کوئی انسان صدمہ سے گزر رہا ہو تو اس کو معمولی نہ سمجھیں اور اس دکھی انسان کو اس دکھ سے نکالنے کی بھر پور کوشش کریں۔ بعض دفعہ ہمدردی کے دو بول انسان کو موت کے منہ سے بچا لیتے ہیں۔
اگر انسان اعصابی طور پر کمزور ہوتو اگنیشیا کے ساتھ kali phos 6x  میں دیں ۔یہ دن میں تین بار استعمال کوائیں ۔ ہہ اعصاب کو طاقت دے گی۔ اور دکھ اور صدمہ برداشت کرنے کی طاقت دے گی۔
اگر کسی کا رشتہ دار فوت ہوجائے، طلاق ہوجائے ،دوستی ختم ہو جائے یا کوئی پیارا بچھڑ جائے تو ایسے شخص کو اگنیشیا ایک ہزار طاقت میں فوری دینی چاہیے۔ 

Comments

Popular posts from this blog

How Much Sugar in Your cold drinks ? This Fact make me shock

دودھ اور انڈہ: ٹھنڈ لگنے سے ہونے والے بخار کے علاج کا ایک منفرد تجربہ

A great way to feed pulses to children