Boiled egg or omelette nutritional value
Boiled egg and omelette benefits Information for Hypertension and heart ptients ج کی پوسٹ میں بہت اہم معلومات دینے لگا ہوں۔ جو بظا ہر تو عام سی لگتی ہے لیکن بہت ہی زیادہ معلوماتی ہے۔ گھروں میں ابلا ہوا انڈہ بھی کھایا جاتا ہے اور آملیٹ بھی بنتا ہے۔ کیا آپ کو معلوم ہے کہ کونسا انڈہ صحت کے لئے زیادہ فائدہ مند ہے۔ نیز بلڈ پریشر کے مریضوں کے لئے یا کولیسٹرول کے مریضوں کے لئے یا باڈی بلڈرز کے لئے یا معدہ کے مریضوں کے لئے کونسا انڈہ فائدہ مند ہے۔ دل کے مریض۔ ابلے ہوئے انڈہ میں آئل استعمال نہیں ہوتا اس لئے ابلا ہوا انڈہ دل کے مریضوں کے لئے بہت زیادہ فائدہ مند ہے ۔ کولیسٹرول کے مریض: چونکہ اس کو بنانے میں آئل استعمال نہیں ہوا اس لئے یہ کولیسٹرول کے مریضوں کے لئے بھی ٹھیک ہے۔ معدہ کے مریض: ابلا ہوا انڈہ جلدی ہضم ہوجاتا ہے کیونکہ اس میں آئل کی آمیزش نہی ہوتی۔ پروٹین بہتر حالت میں قائم رہتی ہے جو طاقت بھی دیتی ہے۔ ہائی بلڈ پریشر کے مریض: ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کے لئے ابلا ہوا انڈہ مفید ہے۔ اس کے کھانے سے بلڈ پریشر کے بڑھنے سے چانسس بھی کم ہوتے ہیں۔ اگر اپ...