Boiled egg or omelette nutritional value


Boiled egg and omelette benefits 

Information for Hypertension  and heart ptients 

ج کی پوسٹ میں بہت اہم معلومات دینے لگا ہوں۔ جو بظا ہر تو عام سی لگتی ہے لیکن بہت ہی زیادہ معلوماتی ہے۔ 
گھروں میں  ابلا ہوا انڈہ بھی کھایا جاتا ہے اور آملیٹ بھی بنتا ہے۔ کیا آپ کو معلوم ہے کہ کونسا انڈہ صحت کے لئے زیادہ فائدہ مند ہے۔ نیز بلڈ پریشر کے مریضوں کے لئے یا کولیسٹرول کے مریضوں کے لئے یا باڈی بلڈرز کے لئے یا معدہ کے مریضوں کے لئے کونسا انڈہ فائدہ مند ہے۔ 
دل کے مریض۔
ابلے ہوئے انڈہ میں آئل استعمال نہیں ہوتا اس لئے ابلا ہوا انڈہ دل کے مریضوں کے لئے بہت زیادہ فائدہ مند ہے ۔
کولیسٹرول کے مریض:
چونکہ اس کو بنانے میں آئل استعمال نہیں ہوا اس لئے یہ کولیسٹرول کے مریضوں کے لئے بھی ٹھیک ہے۔ 
معدہ کے مریض:
ابلا ہوا انڈہ جلدی ہضم ہوجاتا ہے کیونکہ اس میں آئل کی آمیزش نہی ہوتی۔ پروٹین بہتر حالت میں قائم رہتی ہے جو طاقت بھی دیتی ہے۔
ہائی بلڈ پریشر کے مریض:
ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کے لئے ابلا ہوا انڈہ مفید ہے۔ اس کے کھانے سے بلڈ پریشر کے بڑھنے سے چانسس بھی کم ہوتے ہیں۔
اگر اپ کو دل  کا مسئلہ یا کولیسٹرول کی برابلم نپیں ہے اور  معدہ کا کام ٹھیک ہے تو پھر ٹینشن لینے کی ضرورت نہیں۔ آپ دونوں طرح کا انڈہ بنا کر استعمال کر سکتے ہیں۔
ابلے ہوئے انڈے میں پروٹین اور وٹامنز جیسا کہ وٹامن ڈی وغیرہ اور منرلز جیسا زنک وغیرہ محفوظ رہتی ہیں۔ 
لیکن آملیٹ میں زیادہ گھی اور زیادہ حرارت ملنے کی وجہ سے یہ چیزیں ضائع ہونے کا خطرہ رہتا ہے۔ اگر آملیٹ ہلکی انچ پر بنایا ہے تو بہتر ہے۔
ایک بڑے سائز کے ابلے ہوئے انڈہ میں پروٹین کی مقدار 6 گرام تک پوتی ہے اور آملیٹ میں بھی اتنی ہی رہتی ہے۔ فیٹ ابلے ہوئے انڈہ میں 5گرام اور آملیٹ میں 7سے 12 گرام تک ہوتی ہے۔
اسی طرح آملیٹ میں کولیسٹرول کی مقدار بھی بڑھ جاتی ہے۔


Comments

Popular posts from this blog

How Much Sugar in Your cold drinks ? This Fact make me shock

دودھ اور انڈہ: ٹھنڈ لگنے سے ہونے والے بخار کے علاج کا ایک منفرد تجربہ

A great way to feed pulses to children