How Much Sugar in Your cold drinks ? This Fact make me shock
یعنی ہر وہ چیز جس میں میٹھا ہوتا اس سے بھاگتے ہیں۔
دوسری طرف اس قدر اندھے ہوتے ہیں کہ کولڈ ڈرنکس ٹھوک وجا کر پی جاتے ہیں۔
کیا آپ کو اندازہ ہے کہ ایک کولڈ ڈرنک کا 330ملی لیٹر کے ٹین پیک مین کتنی مقدار میٹھے کی ہوتی ہے۔
یہ پڑھ کر اپ کے ہوش اڑ جائیں گے۔
میں نے چیٹ جی پی ٹی سے پوچھا کہ ( کولڈ ڈرنک کا برانڈ نام لکھا) کہ اس میں کتنی شوگر ہوتی ہے۔ اس نے بتایا کہ 9 سے لیکر 11 چمچ چینی ہوتی ہے 330 ملی لیٹر کے ٹین پیک میں۔
میں پڑھ کر حیران رہ گیا ۔ ہم دو سے تین چمچ چینی پہ پریشان ہوجاتے ہیں اور دوسری طرف کولڈ ڈرنکس مزے سے پی جاتے ہیں ۔
پھر میں نے سب کمپنیوں کے برانڈ میں ایک ایک کر کے چیک کیا۔
سب میں کم سے کم 8 چمچ اور زیادہ سے زیادہ 11 چمچ چینی شامل ہوتی ہے۔
اب جب بھی کولڈ ڈرنکس کا خیال آتا ہے تو 9 چمچ چینی آنکھوں کے سامنے ناچنے لگتی ہے۔ پھر سوچتا ہوں اس سے اچھا فروٹ لیکر کھا لوں۔
Comments
Post a Comment