Homeopathic medicines for pain in abdomen
پیٹ کا درد ایک عام مرض ہے۔ اس کی بہت ساری وجوہات ہیں۔جس میں سے باسی غذا کا استعمال اہم وجہ ہے۔ باسی غذا کے استعمال کے بعد ہونے والا پیٹ درد ہومیوپیتھک ادویات سے بہت احسن طریقے سے ٹھیک ہوتا ہے۔
اب علامات کے مطابق چند اہم ادویات کا ذکر درج ذیل ہے۔
اگر مریض کو باسی خوراک کھانے کے بعد پیٹ میں درد ہو اور ساتھ موشن یا مروڑ لگ جائیں نیز ساتھ خون بھی آنا شروع ہو جائے تو یہ والا نسخہ استعمال کریں۔
Mercurus corr 30
cuprum met 30
ملا کر دن میں تین بار دیں۔
ان ادویات کے استعمال سے انشاء اللہ تعالی پیٹ کادد ،مروڑ اور خون آنا ٹھیک ہوجائے گا۔
اگر صرف پیٹ میں درد ہو تو جو ایکیوٹ ہو۔ یعنی پرانا مرض نہ ہو.
(کیونکہ اگر مرض پرانا ہے تو پہلے اس مرض کی تشخیص کرنی پڑے گی۔ پھر علاج ہوگا۔)
Colocynth 30
دن میں تین بار دیں۔
Comments
Post a Comment