A beautiful girl died after taking a blanket

کمبل لینے سے ایک خوبصورت بچی ہلاک ہو گئی۔

 ہے نہ حیران کن بات۔ 
اصل ہوا یہ تھا کہ کمبل میں سانپ گھسا ہوا تھا۔ بچوں نے کمبل اوڑھنے سے پہلے اس کو اچھی طرح سے چیک نہیں کیا۔ جس کی وجہ سے سانپ نے بچی کو ڈس لیا۔ جس سے وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگئی۔
اس خبر کو بتانے کا مقصد صرف اتنا ہے کہ کمبل یا دوسرے اوڑھنے والی چیزیں استعمال کرنے سے پہلے اچھی طرح جھاڑ لینی چاہیں۔ 
بند جوتا پہنے سے پہلے اندر سے چیک کرلینا چاہیے۔رات کو برتن ڈھانک کر رکھنے چاہیے۔ گلاس کو الثا رکھیں سیدھا پڑا ہونے سے کوئی بھی کیڑا مکوڑا یا زہریلا جانور چھپا ہوا ہوسکتا ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

How Much Sugar in Your cold drinks ? This Fact make me shock

دودھ اور انڈہ: ٹھنڈ لگنے سے ہونے والے بخار کے علاج کا ایک منفرد تجربہ

A great way to feed pulses to children