Homeopathic Tips For A Healthy Pregnancy and Baby
اگر بچے کے ابنارمل ہونے کا خدشہ ہو تو سب سے پہلے ایک خوراک ہومیوپیتھک میڈیسن تھوجا کی 200 طاقت میں دے دیں۔ یاد رکھیں اس کی صرف ایک ہی خوراک دینی ہے ۔ رہپیٹ نہیں کرنی۔ ورنہ نقصان کا اندیشہ ہے۔
کلکیریا فاس دو سو طاقت میں ہفتہ میں دو بار دیں۔
کھانے لئے ایک انڈہ ابلا ہوا انتہائی ضروری ہے۔ اگر آپ دوائیاں تو خوب کھلا رہیں ہیں لیکن خوراک میں انڈہ اور گوشت نیز پروٹین والی چیزیں شامل نہیں ہیں تو بچہ ماڑا ہی پیدا ہونا ہے اور یہ بھی ہوسکتا ہے حمل ضائع ہوجائے۔
اگر ماں کو خون کی کمی ہے تو فیرم میٹ دو سو طاقت میں ہفتہ کے وقفہ سے تین چار خوراکیں دے دیں۔
گوشت کھلانا انتہائی ضروری ہے ۔ چکن سے پرہیز کریں۔ بکرے کا یا دنبہ یا بڑے جانور کا گوشت کھلا سکتے ہیں۔ جو ماں اور بچہ دونوں کی صحت کے لئے انتہائی ضروری ہے۔
فروٹس بھی اپنی حیثیت کے مطابق کھلا سکتے ہیں۔
Comments
Post a Comment