Homeopathic medicines for Miscarriage Prevention and Recovery
Three Homeopathic Medicines for Miscarriage
part one
آج کہ پوسٹ میں تین ہومیو پیتھک ادویات کے بارے میں معلومات شئر کرنے لگا ہوں جو خواتین میں ابارشن کو ٹھیک کرنے کے لئے استعمال ہوتی ہیں۔ابارشن کا ہومیوپیتھک میں بہت اچھا علاج ہے۔ لیکن بدقسمتی یہ ہے کہ عوام اس طریقہ علاج کی افادیت ناواقف ہے۔ میں بہت سارے لیس سنے ہیں حمل ضائع ہوجاتا ہے لیکن مریض کے وارث خاتون کو ہومیوپیتھک سسٹم کی طرف نہیں آنے دیتے یا علم نہیں ہوتا یا یقین نہیں ہوتا۔
Apis melifica : ایپس میلیفیکا۔
یہ ہومیو پتھک میں بہت سے امراض میں استعمال ہوتی ہے۔ ان میں ایک ابارشن کا ہونا بھی شامل ہے۔
اس دوا کے ابارشن شروع ماہ ہیں ہوتے ہیں۔
عام طور پر پہلے ماہ یا دوسرے ماہ میں حمل ضائع ہوجاتا ہے۔
Thuja تھوجا
اس دوا کی ایک خوراک شروع حمل میں دے دی جائے تو حمل کے بہت سے مسائل کو پیدا ہی نہیں ہونے دیتی۔ بچہ کی گروتھ نارمل ہوتی ہے۔ سر میں پانی وغیرہ مسئلہ ہوتو شروع میں ہی اس کی صرف ایک خوراک 200 طاقت میں دے دیں۔
کلکیریا فاس : Calcarea phos 200
یہ کمزور خواتین میں استعمال کروائیں۔ جن کو کمزوری کی وجہ سے حمل ضائع ہونے کا خطرہ ہو۔ اعصاب کمزور ہوں۔ بچہ دانی بچے کا بوجھ اٹھانے سے قاصر ہو تو اس کی دو سو طاقت میں ایک خوراک ہفتہ میں دو بار استعمال کروا سکتے ہیں۔
کیونکہ بچہ دانی کی کمزوری کی وجہ سے بھی بہت ساری خواتین میں حمل ضائع ہوجاتا ہے۔
Comments
Post a Comment